مرکز العرفان کے بارے میں
مرکز العرفان کی بنیاد سن ٢٠٠٥ میں رکھی گئی اس خانقاہ کے گدی نشیں پیر طریقت حضرت مولانا احسان الحق الحسنی نقشبندی ہیں آپ پیران پیر حضرت مولانا عبد الحئی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم کے خلیفہ مجاز ہیں اس کے علاوہ آپ کو کئی بزرگان دین سے خلافت ملی ہے جن میں حضرت مولانا عرفان صاحب مرحوم (ہری پور والے ) بھی ہیں آپ نے انھی کے نام پر خانقاہ کا نام منسوب کیا ہے